You are not registered yet. Please click here to register!

IPB

Welcome Guest ( Log In | Register )

(05:13 PM) shoaib_amin Available  -  delight.gif delight.gif delight.gif delight.gif ok ji me bi aata aik break ke baad
(05:10 PM) tauseefphy Busy  -  Khuda aap pe reham karay :)
(05:09 PM) shoaib_amin Available  -  ji bs shru krne waaala
(05:09 PM) tauseefphy Busy  -  Allah Pamaan
(05:08 PM) tauseefphy Busy  -  :)
(05:08 PM) Usman Tarar  -  اللہ حافظ انشااللہ کل ملاقات ہوگی
(05:08 PM) Usman Tarar  -  آجکل مشورہ اس لئے کیا جاتا ہے کہ بعد میں دوسرے کو مورد الزام ٹھہرایا جا سکے
(05:07 PM) tauseefphy Busy  -  کیوں شعیب بھائی آپ بھی پی ایچ ڈی کرنے والے ہیں کیا
delight.gif
(05:06 PM) tauseefphy Busy  -  جی جو آپ کہیں ۔۔۔ آپکے تجربے سے ضرور فائدہ اٹھاؤں گا
(05:06 PM) shoaib_amin Available  -  faisla to nhi laikin halaat lgta isi taraf le ja rhe delight.gif delight.gif
(05:06 PM) shoaib_amin Available  -  delight.gif delight.gif delight.gif delight.gif delight.gif
(05:05 PM) Usman Tarar  -  لیکن بچوں کے شوق میں کہیں شادی نہ کرو لینا۔ شعیب بھائی نے تو کنوارے رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(05:04 PM) shoaib_amin Available  -  jb hojaainge to lg pata jaaaiga tauseef bhai delight.gif delight.gif delight.gif
(05:04 PM) Usman Tarar  -  بچوں سے مل کر سارے دن کی تھکن دور ہو جاتی ہے توصیف بھائی ۔
(05:02 PM) tauseefphy Busy  -  آفس کے بعد بےبی سٹنگ۔۔زبردست
(05:02 PM) shoaib_amin Available  -  oh ha me samjha hamaari chutti to sb ki chutti acha bhai ALLAH HAFIZ bye.gif
(05:01 PM) tauseefphy Busy  -  لو چلدئے وہ ہم کو تسلی دئے بغیر
(05:01 PM) Usman Tarar  -  یار 5 بج گئے بچوں کے پاس جا رہا ہوں دفتر سے
(05:01 PM) shoaib_amin Available  -  inke apne jute ka baRa experience delight.gif delight.gif
(05:00 PM) shoaib_amin Available  -  kaha chale usman bhai itni jaldi

Reply to this topicStart new topic
 Kuch Izafa jaat
NaveedBCN
post Jul 20 2008, 07:26 PM
Post #1

Operational Admin
Group Icon

Group: Administrator
Posts: 2218
Thank(s): 14
Joined: 10-May 04
From: Barcelona , Spain
Member No.: 2

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

آبجو فورمز پر تھوڑی ہل چل میں اضافہ کرنے کے لیے گزشتہ روز آبجو کے سسٹم پر کچھ نئی چیزیں شامل کی گئی ہیں جو کہ یقینا آپ سب کو پسند آئیں گی اور فورمز کے ساتھ دلچسپی میں اضافے کا سبب بنیں گی ۔

1۔ Similar Topics ۔ آپ کسی سیکشن میں کوئی نیا ٹاپک بنانے کی کوشش کریں تو اگر اس نام سے یا اس سے ملتے جلتے نام سے کوئی پہلے ہی ٹاپک موجود ہے تو اس کا نام (نئے ٹاپک کا ٹائٹل لکھتے ہوئے) سامنے آجائے گا ۔

2۔ Status Indicator ہر ٹاپک کے اندر پوسٹس کی تعداد کے ساتھ ممبر کے آنلائن یا آفلائن ہونے کا نشان بھی آئے گا ۔ اگر وہ فورم پر آن تو سبز اگر آفلائن ہو تو سرخ نشان نظر آئے گا ۔

3۔ Bookmark It۔ اپنے من پسند کے ٹاپکس کو آپ اپنے پاس گوگل یا یاہو کی ڈائریکٹری محفوظ کر سکتے ہیں (ہر پوسٹ کے نیچے گوگل اور یاہو کے نشانات آ رہے ہیں ۔)

4۔ Thanks ۔ اگر آپ کسی ممبر کا اس کی پوسٹ پر شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں تو ہر پوسٹ کے نیچے دائیں جانب Thanks کے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے، جس ممبر کو جتنے Thanks ملیں گے وہ اس کے Avatar کے نیچے تعداد کی صورت میں نظر آئیں گے ۔

5۔ ڈبل گروپ ممبر ۔ پہلے یہ ہوتا تھا کہ ایک ممبر صرف ایک ہی گروپ کا ہو سکتا تھا اب اس کو جدید طرز کا کرتے ہوئے یہ اضافہ کیا گیا ہے کہ ایک ممبر ایک وقت میں ایک سے زیادہ گروپس میں شامل ہو سکتا ہے ۔ مثال کے طور پر اس وقت محترم Forzen Tears صاحب کی کوئی پوسٹ دیکھیں تو آپ کو ان کے ساتھ ایڈمن اور شاعر آبجو دونوں نام نظر آئیں گے ۔

6 ۔ Member Mood ۔ اس اضافے کے ساتھ ہر ممبر کے پاس سب سے اوپر اس کے نام کے ساتھ موڈ کاانتخاب کرنے کی سہولت دی گئی ہے جو کہ اس کے Avatar کے نیچے نظر آئے گا ۔ مثلا غصے والا، خوشی والا، پیار والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔

7 ۔ اور آخر میں ایک اضافہ انتظامیہ کے لیے کیا گیا ہے جو کہ ان کو آبجو کے Moderators Zone میں‌بتا دیا جائے گا ۔

امید ہے کہ آپ کو یہ اضافے پسند آئیں گے اور آپ ان کا استعمال کر کے آبجو کو ایک بہت اچھا فورم بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کریں گے ۔

خوش رہیں

--------------------
دعوت و تبلیغِ حق، اصلاحِ احوالِ اُمت، تجدید و احیائے دین، فروغِ تعلیم و بیداری شعور ،ترویج و اقامتِ اسلام

Go to the top of the page
 
+Quote Post
Miraj
post Jul 21 2008, 01:24 AM
Post #2

معراج
Group Icon

Group: Dimond Member
Posts: 7697
Thank(s): 2
Joined: 8-July 06
From: Kabhi yahan, Kabhi wahan
Member No.: 605

Very Nice!

--------------------
Your intelligence is my common sense!
Go to the top of the page
 
+Quote Post
arshad abbas zak...
post Jul 21 2008, 10:13 AM
Post #3

Member
Group Icon

Group: Junior Member
Posts: 167
Thank(s): 1
Joined: 10-July 08
From: Multan
Member No.: 10373

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔
Go to the top of the page
 
+Quote Post
فرخ
post Jul 21 2008, 10:54 AM
Post #4

Member
Group Icon

Group: Junior Member
Posts: 196
Thank(s): 33
Joined: 9-October 07
From: اللہ کی زمیں
Member No.: 3428

بہت خوب
اور خاص طور پر نمبر 1 یعنی Similar Topics والی نئی چیز بہت پسند آئی

--------------------
¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*•.¸¸.•*•.¸¸.•*

Go to the top of the page
 
+Quote Post
Frozen Tears
post Jul 21 2008, 11:57 PM
Post #5

misaal-e-shama jalta hooN, magar Khamoosh rahta hooN
Group Icon

Group: Administrator
Posts: 8657
Thank(s): 46
Joined: 4-April 05
From: Nanjing, China
Member No.: 284

وعلیکم اسلام!

بہت خوب نوید!

تمام ہی اچھی لگ رہی ہیں۔۔۔۔

بہت خوش رہو!

--------------------
Go to the top of the page
 
+Quote Post
shoaib_amin
post Jul 22 2008, 12:21 AM
Post #6

TANHAAII;;;
Group Icon

Group: Moderators
Posts: 13276
Thank(s): 526
Joined: 26-April 06
From: DUBAI
Member No.: 546

بہت خوب نوید صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آبجو کی سیرت تو شروع سے ہی خوبصورت تھی۔۔۔۔۔۔صورت کی خوبصورتی میں اضافہ کرکے۔۔۔۔آپ نے دو آتشہ والی کام کیا ہے۔۔۔۔۔۔

"نشہ بڑھتا جو شرابوں میں شرابیں ملینگے" (فراز کے مصرعے میں کوئی غلطی ہو تو معذرت خواہ ہوں)

--------------------

!! ایسا کہاں سے لائوں کہ تجھ سا کہیں جسے !!
Go to the top of the page
 
+Quote Post
kOoLgUy
post Jul 22 2008, 12:41 AM
Post #7

New Member
Group Icon

Group: New Members
Posts: 1
Thank(s): 0
Joined: 21-August 06
Member No.: 637

dats Nice reaLLy bht achi changings hen
Go to the top of the page
 
+Quote Post
م۔م۔مغل
post Jul 22 2008, 10:38 AM
Post #8

Member
Group Icon

Group: Junior Member
Posts: 175
Thank(s): 0
Joined: 29-September 07
From: بلاک ٹی، شمالی ناظم آباد،کراچی۔
Member No.: 3231

بہت خوب جناب۔۔ اچھی کوشش ہے۔
مگر ایک معاملہ کہ فورم کی رفتار انتہائی سست ہے ۔۔
اسے اپ ڈیٹ بھی کیجئے۔۔
Go to the top of the page
 
+Quote Post
PFK
post Jul 22 2008, 09:36 PM
Post #9

Immortal Melodies
Group Icon

Group: Gold Member
Posts: 2975
Thank(s): 0
Joined: 1-October 06
From: Karachi
Member No.: 689

QUOTE (NaveedBCN @ Jul 20 2008, 08:26 PM) *
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

آبجو فورمز پر تھوڑی ہل چل میں اضافہ کرنے کے لیے گزشتہ روز آبجو کے سسٹم پر کچھ نئی چیزیں شامل کی گئی ہیں جو کہ یقینا آپ سب کو پسند آئیں گی اور فورمز کے ساتھ دلچسپی میں اضافے کا سبب بنیں گی ۔

1۔ Similar Topics ۔ آپ کسی سیکشن میں کوئی نیا ٹاپک بنانے کی کوشش کریں تو اگر اس نام سے یا اس سے ملتے جلتے نام سے کوئی پہلے ہی ٹاپک موجود ہے تو اس کا نام (نئے ٹاپک کا ٹائٹل لکھتے ہوئے) سامنے آجائے گا ۔

2۔ Status Indicator ہر ٹاپک کے اندر پوسٹس کی تعداد کے ساتھ ممبر کے آنلائن یا آفلائن ہونے کا نشان بھی آئے گا ۔ اگر وہ فورم پر آن تو سبز اگر آفلائن ہو تو سرخ نشان نظر آئے گا ۔

3۔ Bookmark It۔ اپنے من پسند کے ٹاپکس کو آپ اپنے پاس گوگل یا یاہو کی ڈائریکٹری محفوظ کر سکتے ہیں (ہر پوسٹ کے نیچے گوگل اور یاہو کے نشانات آ رہے ہیں ۔)

4۔ Thanks ۔ اگر آپ کسی ممبر کا اس کی پوسٹ پر شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں تو ہر پوسٹ کے نیچے دائیں جانب Thanks کے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے، جس ممبر کو جتنے Thanks ملیں گے وہ اس کے Avatar کے نیچے تعداد کی صورت میں نظر آئیں گے ۔

5۔ ڈبل گروپ ممبر ۔ پہلے یہ ہوتا تھا کہ ایک ممبر صرف ایک ہی گروپ کا ہو سکتا تھا اب اس کو جدید طرز کا کرتے ہوئے یہ اضافہ کیا گیا ہے کہ ایک ممبر ایک وقت میں ایک سے زیادہ گروپس میں شامل ہو سکتا ہے ۔ مثال کے طور پر اس وقت محترم Forzen Tears صاحب کی کوئی پوسٹ دیکھیں تو آپ کو ان کے ساتھ ایڈمن اور شاعر آبجو دونوں نام نظر آئیں گے ۔

6 ۔ Member Mood ۔ اس اضافے کے ساتھ ہر ممبر کے پاس سب سے اوپر اس کے نام کے ساتھ موڈ کاانتخاب کرنے کی سہولت دی گئی ہے جو کہ اس کے Avatar کے نیچے نظر آئے گا ۔ مثلا غصے والا، خوشی والا، پیار والا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔

7 ۔ اور آخر میں ایک اضافہ انتظامیہ کے لیے کیا گیا ہے جو کہ ان کو آبجو کے Moderators Zone میں‌بتا دیا جائے گا ۔
امید ہے کہ آپ کو یہ اضافے پسند آئیں گے اور آپ ان کا استعمال کر کے آبجو کو ایک بہت اچھا فورم بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کریں گے ۔

خوش رہیں

Very weldone Naveed. Since I am already a member, Designated as Special Member, therefore, Kindly remove the word Member.
Thanks. rose.gif Prof. Farid Khan- PFK

--------------------
Go to the top of the page
 
+Quote Post
CaptainMidnight
post Jul 22 2008, 10:01 PM
Post #10

Bheegi-Palkain
Group Icon

Group: Abju Designer
Posts: 1848
Thank(s): 3
Joined: 27-April 06
From: Karachi , Pakistan
Member No.: 551

Assalam-o-AlikuM WR WB

Bhot hi zbardast changing lay kar ay hy :) bhot khushee hui

FeamnAllah
Go to the top of the page
 
+Quote Post

Reply to this topicStart new topic
1 User(s) are reading this topic (1 Guests and 0 Anonymous Users)
0 Members:

Collapse

Similar Topics

  Topic Replies Topic Starter Views Last Action
No New Posts kuch is ka b ilaj ay charan giran
1 Nigaar 12 24th June 2010 - 05:38 PM
Last post by: luckplus
No New Posts kuch b paya na tenhaion ka siwa
1 Nigaar 47 3rd June 2010 - 12:27 AM
Last post by: luckplus
No New Posts kuch din to baso mari ankho ma
7 Nigaar 236 8th May 2010 - 10:41 AM
Last post by: Peer Akram Shah
No New Posts Topic has attachmentskuch batein qatra qatra qulzam sey
wasif ali wasif
3 Peer Akram Shah 18 13th March 2010 - 11:05 AM
Last post by: hasan
No New Posts kuch ghuttan si thi fiza men
0 syed bilal armaan 74 29th December 2009 - 09:12 PM
Last post by: syed bilal armaan

Lo-Fi Version Time is now: 30th July 2010 - 08:57 PM
Blue Bliss © Copyright 2008 xcine