|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||

![]() ![]() |
Abju.com is back now |
Mar 27 2008, 04:46 AM
Post
#1
|
|
|
Operational Admin ![]() Group: Administrator Posts: 2218 Thank(s): 14 Joined: 10-May 04 From: Barcelona , Spain Member No.: 2 ![]() |
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب خواتین حضرات خیریت سے ہونگے گزشتہ دو دن کے دوران یقینا بہت سارے ساتھیوں کو آبجو فورم پر رسائی کے وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس وجہ آبجو ڈاٹ کام کی ڈومین کی تنسیخ بنی، گزشتہ تئیس مارچ کو آبجو ڈاٹ کام کی ڈومین کی تجدید کروانی تھی لیکن پاکستان کے اندر کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر یہ اپنے مقررہ وقت پر نہ ہو پائی اور ممبران آبجو کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔ اب الحمدللہ تعالیٰ آبجو ڈاٹ کام کی تجدید کا کام مکمل ہو گیا ہے اور اپ سب ہمیشہ کی طرح اس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ میں ذاتی طور پر اور انتظامیہ کی طرف سے آبجو فورم کی دو دن کی بندش پر تمام ممبران سے معذرت خواہ ہوں اور مید کرتا ہوں کہ مستقبل میں ایسے مسائل پیش نہ آئیں ۔ خوش رہیں ۔ والسلام -------------------- دعوت و تبلیغِ حق، اصلاحِ احوالِ اُمت، تجدید و احیائے دین، فروغِ تعلیم و بیداری شعور ،ترویج و اقامتِ اسلام |
|
|
|
Mar 27 2008, 04:56 PM
Post
#2
|
|
![]() Immortal Melodies ![]() Group: Gold Member Posts: 2975 Thank(s): 0 Joined: 1-October 06 From: Karachi Member No.: 689 ![]() |
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب خواتین حضرات خیریت سے ہونگے گزشتہ دو دن کے دوران یقینا بہت سارے ساتھیوں کو آبجو فورم پر رسائی کے وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس وجہ آبجو ڈاٹ کام کی ڈومین کی تنسیخ بنی، گزشتہ تئیس مارچ کو آبجو ڈاٹ کام کی ڈومین کی تجدید کروانی تھی لیکن پاکستان کے اندر کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر یہ اپنے مقررہ وقت پر نہ ہو پائی اور ممبران آبجو کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔ اب الحمدللہ تعالیٰ آبجو ڈاٹ کام کی تجدید کا کام مکمل ہو گیا ہے اور اپ سب ہمیشہ کی طرح اس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ میں ذاتی طور پر اور انتظامیہ کی طرف سے آبجو فورم کی دو دن کی بندش پر تمام ممبران سے معذرت خواہ ہوں اور مید کرتا ہوں کہ مستقبل میں ایسے مسائل پیش نہ آئیں ۔ خوش رہیں ۔ والسلام یہ آبجو یوں ہی رہے گا اور ہزاروں بلبلیں اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گی -------------------- ![]() |
|
|
|
Mar 30 2008, 08:00 PM
Post
#3
|
|
![]() Bheegi-Palkain ![]() Group: Abju Designer Posts: 1848 Thank(s): 3 Joined: 27-April 06 From: Karachi , Pakistan Member No.: 551 ![]() |
Assalam-o-Alikum WR WB
Bhot hi mushkil sy wo 2 din guzaray aik hi to asi jagha hy jhaan sukoon mil jata ahy :) Phir bhi Al Hamdulilh shuker hay k open ho gya per kuch masaail hay wo ab tak solve nahi hui Jo bhi Image share kiya thay wo View nahi ho rhay hay aur jo kar rhaa hon share wo bhi view nahi ho rhay hy jis ki waja say members mai bhi bachani pai jaa rahi hay , Mahrbani farma kar ya masla jald sy jald hal kar diya jay . Shukriya :) FeamnAllah |
|
|
|
Apr 5 2008, 03:19 AM
Post
#4
|
|
![]() misaal-e-shama jalta hooN, magar Khamoosh rahta hooN ![]() Group: Administrator Posts: 8657 Thank(s): 46 Joined: 4-April 05 From: Nanjing, China Member No.: 284 ![]()
|
وعلیکم اسلام!
امیر صاحب..... آپکا مسئلہ حل ہو چکا ہے.... چیک کر کے بتائیے گا.... خوش رہئے! -------------------- ![]() |
|
|
|
![]() ![]() |
Similar Topics
| Topic | Replies | Topic Starter | Views | Last Action | |
|---|---|---|---|---|---|
![]() |
Back From Hajj…. Back To The Old Routine?? | 2 | sawanrut | 228 | 16th January 2009 - 08:06 AM Last post by: Dream |
![]() |
bACK iN tOWN aBJU aS a tOWN.... |
3 | PRINCE | 194 | 9th June 2008 - 01:36 AM Last post by: PRINCE |
![]() |
Backingham Palace,,,,,,, Mother Queen Residence(UK) |
10 | Pure Heart | 802 | 18th February 2005 - 05:56 AM Last post by: Bloodline |
| Lo-Fi Version | Time is now: 30th July 2010 - 08:56 PM |