|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||

![]() ![]() |
توصیف بھائی سالگرہ مبارک |
Mar 2 2010, 01:19 PM
Post
#1
|
|
![]() TANHAAII;;; ![]() Group: Moderators Posts: 13276 Thank(s): 526 Joined: 26-April 06 From: DUBAI Member No.: 546 ![]() |
السلام علیکم آج ہمارے فورم کے ایک اچھے دوست، توصیف بھائی کی سالگرہ ہے۔ بہت کم آتے فورم پر لیکن جب بھی آتے، خوبصورت شاعری اور خوبصورت باتوں سے سب کا دل جیت لیتے ہے۔ ہمیں ذاتی طور پر اس لیئے بہت پسند (تھوڑی سے جیلسی بھی ہوتی آبجو پر کبھی شیئر نہیں کیا غالبا انہوں نے، لیکن یو ٹیوب پر فیض صاحب کا کلام ان کی خوبصورت آواز میں سننے کا موقع ملا۔۔۔۔ اور سچی بات یہ ہے کہ ایک عجیب سے خوشی ہوئی۔۔۔۔۔۔ بلاشبہ خوب پڑھتے ہے توصیف بھائی سالگرہ مبارک اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آنے والے سال کو آپ کے لیئے خوشیوں، نعمتوں اور برکتوں والا سال بنائے صحت اور تندرستی کی دولت کے ساتھ۔ بہت زیادہ خوش رہیں، جب بھی موقع ملے آبجو فورم کا وزٹ کرتے رہا کرے -------------------- !! ایسا کہاں سے لائوں کہ تجھ سا کہیں جسے !! |
|
|
|
Mar 2 2010, 04:30 PM
Post
#2
|
|
![]() ~~Ajab Baybasi hai~~ Group: Dimond Member Posts: 5520 Thank(s): 282 Joined: 8-May 09 From: PAKISTAN Member No.: 15673 ![]() |
سالگرہ مبارک ہو توصیف
-------------------- ![]() ![]() ![]() اس سے اک بارتو روٹھوں میں اسی کے مانند اور مر ی طرح سے وہ مجھ کو منانے آئے |
|
|
|
Mar 2 2010, 05:39 PM
Post
#3
|
|
![]() ~ Tum S aCHa KoUn hAi ~ Group: Dimond Member Posts: 10728 Thank(s): 662 Joined: 13-November 08 From: pakistan Member No.: 14150 ![]() |
happy bday touseef bro
aur shoaib bhai aap ko hamid karzai ka numbr beij raha un s seekh lena farsi -------------------- اے جاتے ہوئے لمحوں زرا ٹھہرو |
|
|
|
Mar 4 2010, 01:59 PM
Post
#4
|
|
![]() ~*~ IN-NAL-LAA-HAA-MAA'AS-SAA-BEY-REEN ~*~ ![]() Group: Moderators Posts: 15192 Thank(s): 267 Joined: 12-March 05 Member No.: 267 ![]()
|
Saalgiraah Mubarak
-------------------- پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟؟؟ ------- اک آگ کا دریا ہے ۔۔ اور ڈوب کے جانا ہے ۔۔ |
|
|
|
![]() ![]() |
| Lo-Fi Version | Time is now: 30th July 2010 - 08:55 PM |