|
||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||

![]() ![]() |
لوگ کہتے ہیں |
Feb 16 2010, 02:04 PM
Post
#1
|
|
![]() ~~Ajab Baybasi hai~~ Group: Dimond Member Posts: 5520 Thank(s): 282 Joined: 8-May 09 From: PAKISTAN Member No.: 15673 ![]() |
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته لوگ کہتے ہیں مرد عورت برابر ہیں مگر اللہ فرماتا ہے “لَيْسَ الذَّكَرُ كَالأُنثَى ذکر (مرد) انثی (عورت) جیسا نہیں ہوتا “ (آل عمران 31) ===================== لوگ کہتے ہیں آج کے دور کے مطابق دین میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے مگر اللہ فرماتا ہے الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِيناً “(1400 سال پہلے ) آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا “ (المائدہ 3) ====================== لوگ کہتے ہیں اپنے وطن کی مٹی کی قسم کھاؤ ، اپنی ماں کی قسم کھاؤ مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں “جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا“ (رواہ ابو داود) =================== لوگ کہتے ہیں بیوی صرف ایک ہی ہونی چاہیے مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں “ شادیاں کرو چاہنے والیوں اور زیادہ جننے والیوں سے کیونکہ میں کثرت امت پر فخر کروں گا “ (رواہ ابو داودو النسائی) ==================== لوگ کہتے ہیں آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی مگر اللہ فرماتا ہے َمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيّاً تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں [مريم : 64] =================== لوگ کہتے ہیں ایسا کیوں یا رب ۔۔۔ اتنا ظلم کیوں یا رب ۔۔۔ اتنی سختی کیوں یا رب؟؟ مگر اللہ فرماتا ہے لَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ اللہ جو کام کرتا ہے اس کے لیے وہ کسی کے آگے جواب دہ نہیں اس کی باز پرس نہیں کی جائے گی [الأنبياء : 23] ===================== پریشانیوں اور مصیبتوں نے عمر ہی گھٹا دی * مگر اللہ فرماتا ہے وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌ فَإِذَا جَاء أَجَلُهُمْ لاَ يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلاَ يَسْتَقْدِمُونَ اور ہر ایک گروہ کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ آ جائے تو نہ تو ایک گھڑی دیر ہو سکتی ہے نہ جلدی [الأعراف : 34] ==================== آج کا دن بڑا منحوس تھا ، یہ دن میرے لیے بڑا برا دن تھا ، زمانہ بڑا غدار ہے مگر اللہ فرماتا ہے حدیث القدسی ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے وہ زمانے (وقت) کو گالی دیتا ہے جب کہ زمانہ “میں “ ہوں ہر حکم میرے ہاتھ میں ہے اور میں ہی دن رات کو پلٹاتا ہوں (متفق علیہ ) ==================== لوگ کہتے ہیں مال جمع کرو یہ تمھارے لیے بہتر ہے مگر اللہ فرماتا ہے َأَنفِقُوا خَيْراً لِّأَنفُسِكُمْ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔ اور جو نفس کی حرص سے بچا لئے گئے تو وہی ہدایت پانے والے ہیں [التغابن : 16] ======================== لوگ کہتے ہیں مولوی بلا کر قرآن پڑھا لو اور انہیں کچھ کھلا پلا دو یا پیسے دے دو مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قرآن کو روٹی کمانے کا ذریعہ مت بناؤ۔ جس نے قرآن پڑھ کر اسے روٹی کمانے کا ذریعہ بنایا وہ قیامت کے دن اس صورت میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہ ہوگا (مسند احمد)(بہیقی ) ============================ لوگ کہتے ہیں تعویذ پہن لو پریشانیوں سے بچ جاؤ گے ، کامیاب ہو جاؤ گے مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اگر تو اسے پہننے ہوئے مر جائے تو کبھی کامیاب نہیں ہوگے (کبھی جنت میں داخل نہیں ہوگے ) (رواہ احمد وابن حبان) ====================== لوگ کہتے ہیں اولیاء کی قبروں پر تعظیم کے لیے انہیں سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے مگر نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تم سے پہلے کی قوميں اپنے انبياء کي قبروں کو مساجد بنالیتی تھيں ، خبردار قبروں کو سجدہ گاہ نا بنانا ميں تمھيں اس چيز سے روک رہا ہوں (مشکوۃ) ===================== لوگ کہتے ہیں قبر والوں کو پکارو وہ تمھاری پکار سنتے ہیں مگر اللہ فرماتا ہے جسے تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمھارے جیسے بندے ہی ہیں اور جن کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کا کوئی جواب نہیں دے سکتے (الاعراف 194)(الرعد 14) ====================== -------------------- ![]() ![]() ![]() اس سے اک بارتو روٹھوں میں اسی کے مانند اور مر ی طرح سے وہ مجھ کو منانے آئے |
|
|
|
The Following 1 Users Say Thank You to Mania For This Useful Post: CG | |
Feb 16 2010, 09:08 PM
Post
#2
|
|
![]() khana badoash ![]() Group: Gold Member Posts: 2811 Thank(s): 172 Joined: 20-March 09 From: sindh pakistan Member No.: 15616 ![]() |
جزاک الللہ
-------------------- اب مری آنکوں میں ہیں صدیوں کے خواب
ورنہ انجم واقعہ پل بھر کا تھا |
|
|
|
Feb 16 2010, 09:26 PM
Post
#3
|
|
![]() ~ Tum S aCHa KoUn hAi ~ Group: Dimond Member Posts: 10728 Thank(s): 662 Joined: 13-November 08 From: pakistan Member No.: 14150 ![]() |
post f da day
JAZAK ALLAH -------------------- اے جاتے ہوئے لمحوں زرا ٹھہرو |
|
|
|
Feb 16 2010, 11:29 PM
Post
#4
|
|
![]() ~*~ IN-NAL-LAA-HAA-MAA'AS-SAA-BEY-REEN ~*~ ![]() Group: Moderators Posts: 15192 Thank(s): 267 Joined: 12-March 05 Member No.: 267 ![]()
|
beyshak beyshak
JzzakAllah .. Veryy Veryy Nice Post Mania -------------------- پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟؟؟ ------- اک آگ کا دریا ہے ۔۔ اور ڈوب کے جانا ہے ۔۔ |
|
|
|
Feb 17 2010, 03:33 AM
Post
#5
|
|
![]() Advanced Member ![]() Group: Silver Member Posts: 1208 Thank(s): 130 Joined: 5-October 09 From: united kingdom Member No.: 15987 ![]() |
JAZAK ALLAH.
-------------------- ![]() |
|
|
|
Mar 17 2010, 10:00 PM
Post
#6
|
|
![]() Advanced Member ![]() Group: Silver Member Posts: 1162 Thank(s): 14 Joined: 28-February 08 Member No.: 5977 ![]() |
جزاک الللہ
|
|
|
|
![]() ![]() |
| Lo-Fi Version | Time is now: 30th July 2010 - 09:07 PM |